نئی دہلی، 09 اگست ( یو این آئی ) وقف ترمیمی بل 2024 پر غور کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی 31 رکنی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی تشکیل کا آج اعلان کیا گیا۔ پارلیمانی امور اور اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اس کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ […]
ڈھاکہ،09اگست (ایجنسیاں): نوبل امن انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس نے جمعرات کی شام بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھایا۔ چار روز قبل وزیراعظم شیخ حسینہ کو استعفیٰ دے کر ہندوستان آنا پڑا تھا۔ 84 سالہ یونس نے جمعرات کی رات ڈھاکہ کے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب […]
نئی دہلی،09اگست (ایجنسیاں): سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں منیش سسودیا کو ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے شرائط عائد کرتے ہوئے انہیں اپنا پاسپورٹ حوالے کرنے اور گواہوں کو متاثر نہ کرنے کی ہدایت کی۔ اب سسودیا 16 ماہ بعد جیل سے باہر آ سکتے ہیں۔سپریم کورٹ نے کہا کہ نچلی عدالت اور […]
گری راج سنگھ،مرکزی وزیر برائے ٹیکسٹائل ہم آج کے دن یعنی07 اگست 2024 کو 10 واں نیشنل ہینڈلوم ڈے منا رہے ہیں۔ جیسا کہ سب جانتے ہیں، سودیشی تحریک کا آغاز 07 اگست 1905 کو ٹاؤن ہال، کولکاتا میں منعقدہ ایک اجلاس میں ہوا تھا۔ ہماری جدوجہد آزادی کے ایک حصے کے طور پر تحریک […]
تہران، 31 جولائی: فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کو ایران میں قاتلانہ حملے میں شہید کردیا گیا، حماس نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسمٰعیل ہنیہ کو یہودی ایجنٹوں نے نشانہ بنایا جس کا بدلہ لیا جائے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق حماس کے سربراہ اسمٰعیل […]
اعجاز ہندی اردو اخبارات کی صحافتی تاریخ سے میری ابتدائی وابستگی بس اتنی ہی تھی کہ گھر میں بلاناغہ روزنامہ انقلاب منگوایا جاتا اور میری یہ ذمہ داری تھی کہ میں روزانہ اخبار کی جلی سرخیاں پڑھ کر اپنے والد کو سناؤں۔ کوئی خبر اگر ان کی دلچسپی کی ہوتی تو وہ تفصیل سے سننا […]
مالدیپ کے صدر محمد معیزو کی پارٹی پیپلز نیشنل کانگریس نے پارلیمانی انتخابات میں دو تہائی سے زیادہ نشستیں جیت لی ہیں۔ گزشتہ سال صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد اس انتخاب کو ان کے سب سے بڑے سیاسی امتحان کے طور پر دیکھا جا رہا تھا۔ ماہرین پیپلز نیشنل کانگریس کی اس جیت کو میوزو […]
ایران کا شہر اصفہان اپنے محلات، ٹائلوں والی مساجد اور میناروں کے لیے مشہور ہے۔ یہ فوجی صنعت کا ایک بڑا مرکز بھی ہے۔ جمعرات کو رات بھر اس شہر میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اصفہان ایران کا تیسرا بڑا شہر ہے۔ اس کا نام نصف جہاں یا آدھی دنیا ہے۔ یہ ایران کے […]
ارشد ندیم عام انتخابات 2024 کے لیے اپنے منشور میں، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مسلسل تیسری مدت کے لیے مقبول مینڈیٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کی انتخابی مہم بنیادی طور پر پچھلی دو میعادوں میں اس کے کام پر مبنی ہے۔ اس نے مرکزی […]
सुप्रीम कोर्ट का सुप्रीम फैसला अरशद नदीम चुनाव की विश्वसनीयता पर अक्सर अपोज़िशन पार्टियां प्रश्न चिन्ह लगाती रही हैं। कांग्रेस ने तो इस बार खुलकर कहा की इलेक्ट्रॉनिक वोटिंग मशीन यानि इ वी एम से चुनावी नतीजे प्रभावित होते हैं इस से पहले आम आदमी पार्टी भी इ वी एम की विश्वसनीयता पर सवाल कर […]