نئی دہلی، 17 جنوری: پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے جمعہ کو عام آدمی پارٹی کے امیدواروں کی حمایت میں پٹیل نگر، کرول باغ اور موتی نگر اسمبلی میں روڈ شو کیا۔ تینوں روڈ شوز کو حامیوں کی جانب سے زبردست محبت اور آشیرواد ملا۔ حامیوں نے کہا ‘پھر لائیں گے کیجریوال’ کی دھن […]
نئی دہلی،17جنوری ،کانگریس کے سینئر رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جمعرات کی رات دیر گئے دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے علاج کے منتظر مریضوں اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کی پریشانیاں سنیں۔کانگریس پارٹی […]
نئی دہلی،17 جنوری (ایجنسیاں)دہلی اسمبلی انتخاب کی سرگرمیاں زوروں پر ہیں۔ سبھی پارٹیاں انتخابی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اس درمیان کانگریس پارٹی عوام سے جڑے ایشوز پر برسراقتدار عام آدمی پارٹی (عآپ) کو گھیرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ لگاتار برسراقتدار طبقہ سے سوال پوچھ رہی ہے اور ان کے پرانے وعدوں کو بھی یاد […]
چنڈی گڑھ : 15 جنوری (سیاسی تقدیربیور و) ہریانہ میں غریبوں کو مکان بنانے کے لیے بی جے پی کی نایب سنگھ سینی حکومت پلاٹ دے گی ۔ جلد ہی یہ پلاٹ دئے جائیں گے۔نائب سنگھ سینی نے یہ بات کہی ہے اور بتایا ہے کہ تمام انتظامات کر لئے گئے ہیں ۔ خبروں کے […]
ممبئی،15 جنوری،وزیراعظم نریندر مودی نے آج یعنی 15 جنوری 2025 کو ممبئی میں انڈین نیوی ڈاک یارڈ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہندوستان کی سمندری طاقت کو مزید مستحکم کرنے کے لیے 3 جنگی جہازوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ ان جہازوں میں آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیل گری اور […]
نئی دہلی، 15 جنوری ،کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کے روز پارٹی کے صدر دفتر کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ کانگریس کے سرکردہ رہنماؤں نے دیے جلائے اور پرچم لہراکر پارٹی کے نئے ہیڈکوارٹر اندرا بھون کے […]
ڈاکٹر بھیم رائو امبیڈکر جی کے آئین پر روزانہ نریندر مودی ،بی جے پی اور آر ایس ایس کے لوگ حملہ کرتے ہیں: راہل گاندھی محمد تشلیم نئی دہلی : 13جنوری (سیاسی تقدیربیور و )سیلم پور اسمبلی حلقہ سے جے بھیم جے سنویدھان کے عوامی جلسہ سے کانگریس نے آج دہلی اسمبلی انتخاب کا آغاز […]
چنڈی گڑھ، 13 جنوری(سیاسی تقدیربیور و) ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایب سنگھ سینی نے کہا کہ ریاستی حکومت سوامی وویکانند کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نوجوانوں کے خوابوں کو پورا کر رہی ہے۔ ہماری حکومت نے نوجوانوں کو میرٹ کی بنیاد پر نوکریاں فراہم کرنے کا کام کیا ہے۔ ریاستی حکومت کا مقصد یہ […]
سری نگر، 13 جنوری ،وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں 6.5 کلومیٹر طویل زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح کیا۔اس موقع پر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور سڑک، ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے مرکزی وزیر نتن گڈکرے بھی ان کے ہمراہ […]
نئی دہلی17 ،دسمبر(پریس ریلیز)ہندوستان ایک متنوع ملک ہے ، جہاں اقلیتی برادریوں کو بااختیار بنانا سماجی ، اقتصادی اور تعلیمی ترقی کے مواقع تک مساوی رسائی کو یقینی بنانے کی کلید ہے۔ حکومت ہند نے اقلیتی امور کی وزارت کے ذریعے چھ نوٹیفائیڈ اقلیتی فرقوں-مسلمانوں ، عیسائیوں ، سکھوں ، بودھوں ، جینیوں اور پارسیوں […]