14 December, 2024
Avatar

Siyasi Taqdeer

All News

General elections2024:عام انتخابات 7 مراحل میں ہوں گے،19 اپریل سے آغاز

نئی دہلی،16مارچ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے لوک سبھا انتخابات 2024 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ دہلی کے وگیان بھون میں دونوں الیکشن کمشنروں کی موجودگی میں چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور انتخابات سے متعلق اعداد و شمار اور دیگر ضروری معلومات فراہم کی۔پریس کانفرنس سے […]

image

سی اے اے،شہریت چھیننے کا نہیں بلکہ شہریت دینے کا قانون ہے

کوثر جہاں چیئرپرسن ،دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی مرکز کی مودی حکومت کے ذریعہ ترمیم شدہ شہریت ترمیمی قانون ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ سی اے اے کو پارلیمنٹ نے 11 دسمبر 2019 کو نافذ کیا تھا۔ اپوزیشن جماعتوں نے مسلمانوں کو یہ کہہ کر گمراہ کیا کہ سی اے اے سے ان کی شہریت […]

image

شہریت ترمیمی قانون کا نفاذ یا چناوی بانڈ سے توجہ ہٹانے کی کوشش؟

ارشد ندیم مرکزی سرکار نے شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کا اعلان کرکے پھر سے ایک کھلبلی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔عام لوگوں کا خیال ہے کہ مرکزی حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے کچھ ایسی ہلچل پیدا کرتی رہتی ہے جس سے عام لوگوں کی توجہ بکھر جاتی ہے۔شہریت ترمیمی قانون بھی […]

image

शाही इमाम मौलाना उस्मान ने पवित्र रमजान शरीफ की समय सारणी जारी की

लुधियाना के साथ-साथ पूरे पंजाब का समय भी दिया गया लुधियाना, 10 मार्च: आज यहां पंजाब के दीनी मरकज जामा मस्जिद लुधियाना से पंजाब के शाही इमाम मौलाना उस्मान रहमानी लुधियानवी ने पवित्र रमजान शरीफ के पूरे महीने की लुधियाना व पंजाब की समय सारणी जारी की। इस समय सारणी में लुधियाना के साथ-साथ पूरे […]

image

وزیر اعظم مودی آج دہلی میں سشکت ناری ۔ وکست بھارت پروگرام میں شرکت کریں گے

نئی دلی۔10؍مارچ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 مارچ کو نئی دہلی میں واقع انڈین ایگریکلچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، پوسا  میں سشتک ناری – وکست بھارت پروگرام میں شرکت کریں گے اور نمو ڈرون دیدیوں کے ذریعہ زرعی ڈرون مظاہرہ ملاحظہ کریں گے۔ملک بھر کی 11 مختلف ریاستوں سے نمو ڈرون دیدیاں  بھی بیک وقت […]

image

اہمیت روزہ واستقبال رمضان

عبدالمبین ندوی دہلی صبح وشام میں رمضان المبارک کی آمد آمد ہے جو نیکیوں کا عالمی موسم بہار ہے ، جس کی رونق ہر کاخ وکوخ اور پوری دنیا کے شہر ودیہات میں دیکھی جاسکتی ہے، اس لئے اس کا ہم سب کو نہایت خوش دلی سے خیر مقدم کرنا چاہئے،”روزہ اہمیت کیا ہے ؟استقبال […]

image

’میک ان انڈیا، میک فار دی ورلڈ‘موبائل فون مینوفیکچرنگ نے ایک بے مثال کامیابی کی کہانی رقم کی

• ہندوستان میں فروخت ہونے والے تمام موبائل فون میں سے 97 فیصد ہندوستان میں بنائے جاتے ہیں۔ • پیداوار کا 30 فیصد حصہ اب برآمدات کے لیے ہے ۔ • پی ایل آئی اسکیم عالمی کھلاڑیوں کو راغب کرتی ہے ، پیداوار میں اضافہ کرتی ہے ۔ نئی دہلی:گزشتہ ایک دہائی کے دوران ہندوستان […]

image

10 ممالک کے 250چنندہ اشخاص نے شاہ فہد قرآن کمپلیکس کی زیارت کی

سعودی عرب سے زاہدآزاد جھنڈانگری کی خصوصی رپورٹ جھنڈا نگر ،09 مارچ (سیاسی تقدیر بیور) شاہ فہد بن عبد العزيز رح نے عالم اسلام ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے 16/محرم الحرام 1403ھ بمطابق (1982ء) ميں سنگ بنياد رکھا اور 6/ صفر 1405ھ (1984ء) کو افتتاح کيا۔ :اہداف ومقاصد  1:عالم اسلام ميں رائج متواتر قرأتوں ميں […]

image

این ایس او کے اعداد و شمار اور معیشت کے ارتقا کی راہیں

ارشد ندیم ملک میں ہرجگہ مہنگائی کی دہائی دی جارہی ہے ۔اپوزیشن جماعتیں مرکزی سرکار کی تمام اقتصادی پالیسیوں کے خلاف بیانات جاری کررہی ہیں اور حکومت کو بڑھتی مہنگائی کے لئے کوس رہی ہیں ۔حکومت کی طرف سے بار بار وضاحت پیش کی جاتی ہے اور اپوزیشن کی غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش […]

image

کانگریس کی پہلی فہرست جاری،39امیدواروں کااعلان

کانگریس کی پہلی فہرست جاری،39امیدواروں کااعلان راہل گاندھی وایناڈ سےلڑیں گےانتخابات نئی دہلی،8مارچ (ایجنسیاں) کانگریس کی پہلی فہرست میں 39 امیدواروں کے نام ہیں۔ ان میں سے 24 سیٹوں پر ریزرو کیٹیگری کے امیدوار کھڑے کیے گئے ہیں۔ 12 امیدوار ایسے ہیں جن کی عمر 50 سال سے کم ہے اور 8 امیدواروں کی عمر […]

image