21 March, 2025

تصاویر

کانگریس صدر دیویندر یادو کی انتخابی مہم شباب پر،ایک ہی دن میں پانچ ریلیوں سے خطاب، لوگوں میں جوش وخروش

بادلی کے موجودہ ممبر اسمبلی نے علاقے کی ترقی کےلئے کچھ نہیں کیا، اب جب وہ ووٹ مانگنے آئے تو پوچھنا کہ وہ پچھلے 5 سالوں سے کہاں تھے:دیویندر یادو نئی دہلی، 19 جنوری(ایس ٹی بیورو)جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ نزدیک آرہی ہے ویسے ویسے امیدواروں کے جوش و خروش میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ […]

image