نئی دہلی 18 فروری(سیاسی تقدیر بیورو)گجرات تبدیلی مذہب مقدمہ میں گذشتہ تین سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید عالم دین ساجد بھائی پٹیل کی ضمانت سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ نے کل منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم کو طویل قید اور مقدمہ کی سماعت میں ہونے والی تاخیرکی بنیاد پر […]
لکھنؤ،18 فروری (ایجنسیاں)اتر پردیش اسمبلی میں آج اردو اور انگریزی کے مسئلے پر گرما گرم بحث دیکھنے کو ملی۔ اپوزیشن لیڈر ماتا پرساد پانڈے نے اسمبلی میں مطالبہ کیا کہ انگریزی کے بجائے اردو کو فلور لینگویج بنایا جائے۔ انہوں نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ انگریزی کو زبردستی مسلط کیا جا رہا ہے […]
نئی دہلی: 18 فروری (سیاسی تقدیربیورو) مرکزی اقلیتی وزیر کرن رجیجو نے آج جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اسپورٹس گراؤنڈ میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی طرف سے منعقدہ حج واک آتھون کا افتتاح کیا اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسرمظہر آصف کے ساتھ حج واک […]
نئی دہلی:یکم فروری (سیاسی تقدیربیور و)مغربی بنگال اُردو اکادمی کے وائس چیئرمین اورراجیہ سبھا کے رُکن محمد ندیم الحق نے آج راجدھانی کے بنگلہ بھون میں منعقدایک پریس میٹ میں بتایا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی دارالحکومت کے پرگتی میدان میں لگنے والے عالمی کتاب میلے میںمغربی بنگال اردوا کا دمی بڑے حوصلوںاور […]
نئی دہلی : یکم جنوری (سیاسی تقدیربیور و)دہلی اسمبلی انتخاب 2025 کی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور 5 فروری کو ووٹنگ ہونی ہے اسی درمیان دہلی کانگریس صدر دیوندر یادو نے اُردو میڈیا سے دہلی کے مختلف مسائل اور اقلیتوں کے ایشوز پر تفصلی گفتگو کی ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
بادلی کے موجودہ ممبر اسمبلی نے علاقے کی ترقی کےلئے کچھ نہیں کیا، اب جب وہ ووٹ مانگنے آئے تو پوچھنا کہ وہ پچھلے 5 سالوں سے کہاں تھے:دیویندر یادو نئی دہلی، 19 جنوری(ایس ٹی بیورو)جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ نزدیک آرہی ہے ویسے ویسے امیدواروں کے جوش و خروش میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ […]
نئی دہلی، 18 جنوری: عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے اور راجندر نگر اسمبلی کے امیدوار نے اپنے دو سال کے مختصر دور میں کئے گئے کاموں کا رپورٹ کارڈ پیش کیا۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے پہلی بار اسمبلی میں محلہ سبھا شروع کی، جس میں لوگوں کی شکایات سنی جاتی ہیں۔ […]
نئی دہلی:18 جنوری (پریس ریلیز)چاندنی چوک اسمبلی حلقہ سے کانگریس کے امیدوار اور باصلاحیت لیڈر مدت اگروال الیکشن میں کس طرح کامیاب ہوں اس کے لیے آج کانگریس کے سینئر لیڈران اور علاقے کے سرکردہ لوگوں نے ایک میٹنگ منعقد کی اور مدت اگروال کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے حکمت عملی تیار کی۔میٹنگ […]
نئی دہلی، 18 جنوری: دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کے بعد کرائے کے مکانوں میں رہنے والے تمام لوگوں کو ماہانہ 200 یونٹ بجلی اور 20 ہزار لیٹر پانی مفت ملے گا۔ ہفتہ کو AAP کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے کرایہ داروں کو یہ ضمانت دی۔ انہوں نے کہا کہ عام […]