گری راج سنگھ،مرکزی وزیر برائے ٹیکسٹائل ہم آج کے دن یعنی07 اگست 2024 کو 10 واں نیشنل ہینڈلوم ڈے منا رہے ہیں۔ جیسا کہ سب جانتے ہیں، سودیشی تحریک کا آغاز 07 اگست 1905 کو ٹاؤن ہال، کولکاتا میں منعقدہ ایک اجلاس میں ہوا تھا۔ ہماری جدوجہد آزادی کے ایک حصے کے طور پر تحریک […]
اعجاز ہندی اردو اخبارات کی صحافتی تاریخ سے میری ابتدائی وابستگی بس اتنی ہی تھی کہ گھر میں بلاناغہ روزنامہ انقلاب منگوایا جاتا اور میری یہ ذمہ داری تھی کہ میں روزانہ اخبار کی جلی سرخیاں پڑھ کر اپنے والد کو سناؤں۔ کوئی خبر اگر ان کی دلچسپی کی ہوتی تو وہ تفصیل سے سننا […]
نریندر مودی وزیراعظم ہند لوک سبھا انتخابات کے شاندار تہوار کی ہلچل کے درمیان ایک ایسی خبر آئی جس نیدل و دماغ میں چند لمحات کے لیے ایک ٹھہراؤ سا لا دیا۔ بھارت کے روحانی شعور کی ایک شاندار شخصیت شریمت سوامی اسمرنانندجی مہاراج کا سمادھی لینا، میرے لئے ذاتی نقصان جیسا ہے۔ چند برس […]
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اترپردیش کے اسلامی مدارس کا وجود واقعی خطرے میں پڑ گیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ کے ایک فیصلے نے صورت حال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ اگر اس فیصلے کا بہ نظرغائر مطالعہ کیا جائے تو اس نتیجے پر پہنچا جا سکتا ہے کہ جو […]
کوثر جہاں چیئرپرسن ،دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی مرکز کی مودی حکومت کے ذریعہ ترمیم شدہ شہریت ترمیمی قانون ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ سی اے اے کو پارلیمنٹ نے 11 دسمبر 2019 کو نافذ کیا تھا۔ اپوزیشن جماعتوں نے مسلمانوں کو یہ کہہ کر گمراہ کیا کہ سی اے اے سے ان کی شہریت […]
عبدالمبین ندوی دہلی صبح وشام میں رمضان المبارک کی آمد آمد ہے جو نیکیوں کا عالمی موسم بہار ہے ، جس کی رونق ہر کاخ وکوخ اور پوری دنیا کے شہر ودیہات میں دیکھی جاسکتی ہے، اس لئے اس کا ہم سب کو نہایت خوش دلی سے خیر مقدم کرنا چاہئے،”روزہ اہمیت کیا ہے ؟استقبال […]
عبدالمبین ندوی دہلی آج کئی دنوں کے بعد فیس بک کھلا جو اپنے آپ بند ہوگیا تھا، آج جمعہ کا دن تھا اور محمدی مسجد مصطفی آباد میں خطبہ کا موقع ملا، چنانچہ وقت اور ماحول کو دیکھتے ہوئے “استقبال رمضان ” کا موضوع اختیار کیا، جس کا مختصر خلاصہ پیش خدمت ہے، حمد وصلاۃ […]
غریبوں پر ناانصافی کا کوڑا اور انصاف کے نام پر بلڈوز چلانا ہی بی جے پی کی حکمرانی کا خاصیت بن چکا ہے-اس کی تازہ ترین مثال دہلی سے سامنے آئی ہے، جہاں دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (DDA) نے تجاوزات ہٹانے کے لیے کچھ غریب لوگوں کے مکانات کو بلڈوزر سے مسمار کر دیا ہے۔ان گھروں […]
مذہبی رہنماکو ہر مذہب اور دھرم میں تقدس ، فوقیت اور اہمیت حاصل ہے ، مذہب کے معاملات میں ان کی باتیں مستند اور معتبر ہوتی ہیں ، ان کی تعلیمات اور ہدایات کو ہی ترجیح دی جاتی ہے ، یہ ماناجاتا ہے کہ دھرم گرو اور مذہبی رہنما اپنے مذہب کے سب سے زیادہ […]