ایران کا شہر اصفہان اپنے محلات، ٹائلوں والی مساجد اور میناروں کے لیے مشہور ہے۔ یہ فوجی صنعت کا ایک بڑا مرکز بھی ہے۔ جمعرات کو رات بھر اس شہر میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اصفہان ایران کا تیسرا بڑا شہر ہے۔ اس کا نام نصف جہاں یا آدھی دنیا ہے۔ یہ ایران کے […]
ارشد ندیم عام انتخابات 2024 کے لیے اپنے منشور میں، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مسلسل تیسری مدت کے لیے مقبول مینڈیٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کی انتخابی مہم بنیادی طور پر پچھلی دو میعادوں میں اس کے کام پر مبنی ہے۔ اس نے مرکزی […]
ارشد ندیم اپوزیشن جماعتیں اکثر انتخابات کی سااعتباریت پر سوال اٹھاتی رہی ہیں۔ اس بار کانگریس نے کھلے عام کہا ہے کہ انتخابی نتائج الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں یعنی ای وی ایم سے متاثر ہوتے ہیں، اس سے پہلے عام آدمی پارٹی بھی ای وی ایم کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگا چکی ہے۔اپوزیشن پارٹیاں کئی […]
ارشد ندیم ہندوستان میں، پبلسٹی کے ذریعے ناقص معیار کی مصنوعات کو اچھا بناکر پر پیش کرنا ایک عام رواج ہے۔ گمراہ کن پروپیگنڈے کے ذریعے نہ صرف مضر صحت اشیائے خوردونوش بلکہ ادویات بھی مارکیٹ میں اتاری جا رہی ہیں جس سے انجان اور پروپیگنڈے سے متاثر ہونے والوں کی جان بھی چلی جاتی […]
अरशद नदीम भारत में प्रचार द्वारा घटिया क्वालटी की चीज़ों को बढ़िया बनाकर पेश करने का आम रिवाज है। भ्रामक प्रचार व प्रसार द्वारा स्वस्थ के लिए हानिकारक खाने पीने की नहीं अपितु दवाओं की भी ऐसी खेप बाजार में उतरदीजाति है जो नादानों न समझ लोगों तथा प्रचार से प्रभावित होने वालों की जान […]
نئی دہلی(یکم،اپریل)محترمہ شیفالی بی شرن نے ، گذشتہ روز جناب منیش دیسائی کی سبکدوشی کےبعد، آج پریس انفارمیشن بیورو کی پرنسپل ڈائرکٹر جنرل کی حیثیت سے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ محترمہ شرن انڈین انفارمیشن سروس کے 1990 بیچ کی افسر ہیں۔نو مامورپرنسپل ڈائرکٹر جنرل محترمہ شیفالی بی شرن پریس انفارمیشن بیورو میں […]
انڈیا نے آمریت کے خلاف عظیم جدوجہد کے لیے بھری ہنکار ملک کے آئین اور جمہوریت کو مودی سرکار کی آمریت سے بچانے کے لیے انڈیا کی مہاریلی میں اہل وطن نے بھری ہنکار ہندوستان میں ان کی شمولیت کی وجہ سے ہی مرکزی حکومت نے وزیر اعلی کیجریوال اور ہیمنت سورین کو انتخابات کے […]
ارشد ندیم ہماری سرکاریں چاہے یتنے دعوے کرکے دنیا کی توجہ اس طرف مرکوز کرنے کی کوشش کرلیں کہ بھارت سے نوجوانوں کی بیروزگاری کا خاتمہ ہوچکا ہے لیکن سچائی یہی ہے کہ ملک میں اس وقت سب سے زیادہ بے روزگار نوجوان ہیں۔ملک میں مختلف سیاسی جماعتیں بے روزگار نوجوانوں کو برسر روزگار کرنے […]
نئی دہلی،16مارچ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی مشرق سے مغرب کے لئے 14 جنوری کو منی پور سے شروع ہوئی تھی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ سنیچر کی شام ممبئی میں ختم ہو رہی ہے۔یہ اطلاع دیتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری انچارج شعبہ مواصلات جے رام رمیش نے کہا ’’بھارت جوڑو نیائے یاترا کا آج […]
نئی دلی۔10؍مارچ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 مارچ کو نئی دہلی میں واقع انڈین ایگریکلچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، پوسا میں سشتک ناری – وکست بھارت پروگرام میں شرکت کریں گے اور نمو ڈرون دیدیوں کے ذریعہ زرعی ڈرون مظاہرہ ملاحظہ کریں گے۔ملک بھر کی 11 مختلف ریاستوں سے نمو ڈرون دیدیاں بھی بیک وقت […]