13 May, 2025

دارالحکومت

وزیر سوربھ بھردواج نے گریٹر کیلاش اور گوپال رائے نے بابر پور سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

نئی دہلی، 16 جنوری: دہلی حکومت کے کابینہ کے وزراء سوربھ بھردواج اور گوپال رائے نے جمعرات کو اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ سوربھ بھردواج نے گریٹر کیلاش سے اور گوپال رائے نے بابر پور اسمبلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ نامزدگی کے بعد سوربھ بھردواج نے کہا کہ عام آدمی پارٹی انتخابات […]

image

ہزاروں لوگوں کی موجود گی میں اُمیدوار چودھری زبیر احمد نے کاغذات نامزدگی جمع کئے

محمدتسلیم نئی دہلی : 16 جنوری (سیاسی تقدیربیو رو) سیلم پور اسمبلی حلقہ سے عام آدمی پارٹی کے اُمیدوار چودھری زبیر احمد نے آج ہزاروں لوگوں کی موجودگی میںسیلم پور ایس ڈی ایم آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کئے ۔ جمعرات کے روز صبح سے ہی دہلی کے قد آور لیڈر چودھری متین احمدکے دفتر […]

image

منیش نے کالکا مائی کا آشیرواد لے کر جنگپورہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

نئی دہلی، 16 جنوری: عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے جمعرات کو جنگ پورہ اسمبلی سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ نامزدگی سے قبل وہ کالکاجی مندر پہنچے اور کالکا مائی سے آشیرواد لیا۔ منیش سسودیا نے کہا کہ میں نے پوری ایمانداری اور […]

image

بی جے پی کی ڈبل انجن والی حکومت میں مشہور شخصیات بھی محفوظ نہیں

نئی دہلی، 16 جنوری: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے دہلی سمیت پورے ملک میں لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہنے پر بی جے پی پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب بی جے پی کی ڈبل انجن حکومت میں مشہور شخصیات محفوظ نہیں ہیں تو پھر ہم […]

image

کرشنا نگر اسمبلی سے اُمیدوار گرچرن سنگھ راجو نے پر چہ نامزدگی داخل کئے

نئی دہلی: 15 جنوری (سیاسی تقدیربیو رو) کرشنا نگر اسمبلی سے کانگریس کے امیدوار گرچرن سنگھ راجو نے آج نند نگر کے ایس ڈی ایم دفتر میں ڈھول بجا کر پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ گیتا کالونی میں اپنے انتخابی دفتر میں سکھمنی صاحب کا ورد اور دعا کرنے کے بعد ان کا قافلہ گیتا کالونی، […]

image

دہلی میں تعلیمی انقلاب کے بانی منیش سسودیا کے نامزدگی روڈ شو میں امڑا جن سیلاب

نئی دہلی، 15 جنوری: دہلی میں تعلیمی انقلاب کے باپ اور جنگ پورہ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار منیش سسودیا نے بدھ کو نامزدگی کا روڈ شو کیا۔ جنگ پورہ کے انگوری ماتا مندر سے قدیم شیو مندر تک ایک بہت بڑا ہجوم جمع ہوا۔ اس دوران حامیوں نے ‘کیجریوال دوبارہ لائیں گے’ انہوں […]

image

کیجریوال نے نئی دہلی سیٹ سے کاغذات نامزدگی کیا داخل

نئی دہلی، 15 جنوری: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے بدھ کو نئی دہلی اسمبلی سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ نامزدگی سے قبل وہ اپنے خاندان کے ساتھ والمیکی مندر اور قدیم ہنومان مندر پہنچے اور اپنا سر جھکا کر بھگوان سے آشیرواد مانگا۔ اس دوران انہوں نے دہلی کا […]

image

وزیر اعظم مودی نے 3 جنگی جہازوں کو قوم کے نام کیا وقف، ہندوستانی بحریہ کی طاقت میں اضافہ

ممبئی،15 جنوری،وزیراعظم نریندر مودی نے آج یعنی 15 جنوری 2025 کو ممبئی میں انڈین نیوی ڈاک یارڈ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہندوستان کی سمندری طاقت کو مزید مستحکم کرنے کے لیے 3 جنگی جہازوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ ان جہازوں میں آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیل گری اور […]

image

ملک کی خوشحالی کانگریس کی فکر میں،آر ایس ایس کے نظریے میں نہیں

نئی دہلی، 15 جنوری ،کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کے روز پارٹی کے صدر دفتر کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ کانگریس کے سرکردہ رہنماؤں نے دیے جلائے اور پرچم لہراکر پارٹی کے نئے ہیڈکوارٹر اندرا بھون کے […]

image

سیلم پور اسمبلی حلقہ میں منعقد ہ عوامی جلسہ سے راہل گاندھی کا خطاب

ڈاکٹر بھیم رائو امبیڈکر جی کے آئین پر روزانہ نریندر مودی ،بی جے پی اور آر ایس ایس کے لوگ حملہ کرتے ہیں: راہل گاندھی محمد تشلیم نئی دہلی : 13جنوری (سیاسی تقدیربیور و )سیلم پور اسمبلی حلقہ سے جے بھیم جے سنویدھان کے عوامی جلسہ سے کانگریس نے آج دہلی اسمبلی انتخاب کا آغاز […]

image