13 May, 2025

دارالحکومت

:ڈلیوال کی بھوک ہڑتال جاریقے اور پانی نہیں پینے سے پریشانی میں اضافہ، تحریک میں مزید 10کسان شامل

چنڈی گڑھ،18 جنوری،کھنوری بارڈر پر کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کی تامرگ بھوک ہڑتال مسلسل 54 دنوں سے جاری ہے۔ ڈلیوال کی حالت دن بہ دن خراب ہوتی جا رہی ہے اور ان کی صحت کو لے کر سبھی فکر مند ہیں۔ اس دوران ڈاکٹروں نے میڈیکل بلیٹن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ […]

image

جمہوریت میں مضبوط اپوزیشن لازمی،’اندرا بھون‘ قوم کے آئینی اصولوں کی حفاظت کا عزم:اجے ماکن

نئی دہلی،18 جنوری ، انڈین نیشنل کانگریس نے حال ہی میں دہلی میں اپنے نئے ہیڈکوارٹر ‘اندرا بھون’ کا باضابطہ افتتاح کیا تھا، جس میں پارٹی نے سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ کانگریس کے خزانچی اجے ماکن، جنرل سیکریٹری برائے مواصلات جے رام رمیش اور میڈیا و تشہیر کے چیئرمین پون کھیڑا نے ہفتہ […]

image

وزیر اعظم نے 65لاکھ نئے پراپرٹی کارڈ تقسیم کیے

نئی دہلی، 18 جنوری ، وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں کے 230 سے زیادہ اضلاع کے 50,000 سے زیادہ دیہاتوں کے باشندگان کو ’سوامیتوا اسکیم‘ کے تحت 65 لاکھ سے زیادہ پراپرٹی کارڈ تقسیم کئے ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ان کی […]

image

سب سے خوش نصیب مسلمان وہ ہے جوفتنوں سے بچ جائے، ایک مسلمان خود بھی فتنوںسے بچتا ہے اور دوسروں کوبھی بچاتا ہے

نئی دہلی 17؍جنوری(پریس ریلیز) رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ سب سے زیادہ سعادت مند مسلمان وہ ہے جوفتنوںسے محفوظ رہے اور یہ ایک مسلمان کی خوبی اورلازمی صفت ہے کہ وہ سب کے لیے خیر خواہ ہوتا ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار فرمایا کہ دین […]

image

وزیر اعلی بھگونت مان نے پٹیل نگر، کرول باغ اور موتی نگر اسمبلی میں’آپ‘امیدواروں کی حمایت میں روڈ شو کیا

نئی دہلی، 17 جنوری: پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے جمعہ کو عام آدمی پارٹی کے امیدواروں کی حمایت میں پٹیل نگر، کرول باغ اور موتی نگر اسمبلی میں روڈ شو کیا۔ تینوں روڈ شوز کو حامیوں کی جانب سے زبردست محبت اور آشیرواد ملا۔ حامیوں نے کہا ‘پھر لائیں گے کیجریوال’ کی دھن […]

image

مسلمانوں کے بغیربھارت کی کلپناممکن نہیں:منوج جھا

نئی دہلی،17 جنوری (پریس ریلیز): آج کے ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل کسی اور نہیں، خود مسلمانوں کے ہاتھوں میں ہے، اس راہ کی مشکلات اور مسائل وہ خودحل کریں گے۔اگر کسی کے دل میں یہ خوش فہمی ہو کہ کسی فرقہ یا ملک کا مستقبل کسی سیاسی جماعت یا لیڈر کے ہاتھوں میں تو […]

image

راہل گاندھی نے اچانک کیا دہلی ایمس کا دورہ

نئی دہلی،17جنوری ،کانگریس کے سینئر رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جمعرات کی رات دیر گئے دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے علاج کے منتظر مریضوں اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کی پریشانیاں سنیں۔کانگریس پارٹی […]

image

’آپ‘ کی حکومت بننے پر طلباء کو بسوں میں مفت سفر اور دہلی میٹرو میں رعایت ملے گی

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے آج کہا کہ اگر ان کی پارٹی دہلی میں حکومت بناتی ہے تو خواتین کے ساتھ ساتھ تمام طلبا کا بس میں سفر بالکل مفت ہوگا۔ اور میٹرو کے کرایہ میں رعایت دی جائے گی۔مسٹر کیجریوال نے کہا […]

image

اگر دہلیء میں کانگریس کی حکومت بنی تو عوام کو 300 یونٹ مفت بجلی دے گی کانگریس:پون کھیڑا

نئی دہلی،17 جنوری (ایجنسیاں)دہلی اسمبلی انتخاب کی سرگرمیاں زوروں پر ہیں۔ سبھی پارٹیاں انتخابی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اس درمیان کانگریس پارٹی عوام سے جڑے ایشوز پر برسراقتدار عام آدمی پارٹی (عآپ) کو گھیرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ لگاتار برسراقتدار طبقہ سے سوال پوچھ رہی ہے اور ان کے پرانے وعدوں کو بھی یاد […]

image

دہلی اسمبلی انتخابات سے قبل وعدوں کی جھڑیاں

نئی دہلی،16جنوری دہلی اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں کانگریس پارٹی نے ایک اور اہم اعلان کرتے ہوئے عوام سے بڑی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔ پارٹی نے کہا کہ پارٹی کے اقتدار میں آنے پر عوام کو 500 روپے میں گیس سلنڈر، 300 یونٹ مفت بجلی اور مفت راشن کٹ دینے کا اعلان کیا۔ […]

image