نئی دہلی : یکم جنوری (سیاسی تقدیربیور و)دہلی اسمبلی انتخاب 2025 کی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور 5 فروری کو ووٹنگ ہونی ہے اسی درمیان دہلی کانگریس صدر دیوندر یادو نے اُردو میڈیا سے دہلی کے مختلف مسائل اور اقلیتوں کے ایشوز پر تفصلی گفتگو کی ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
بادلی کے موجودہ ممبر اسمبلی نے علاقے کی ترقی کےلئے کچھ نہیں کیا، اب جب وہ ووٹ مانگنے آئے تو پوچھنا کہ وہ پچھلے 5 سالوں سے کہاں تھے:دیویندر یادو نئی دہلی، 19 جنوری(ایس ٹی بیورو)جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ نزدیک آرہی ہے ویسے ویسے امیدواروں کے جوش و خروش میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ […]
نئی دہلی، 18 جنوری: عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے اور راجندر نگر اسمبلی کے امیدوار نے اپنے دو سال کے مختصر دور میں کئے گئے کاموں کا رپورٹ کارڈ پیش کیا۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے پہلی بار اسمبلی میں محلہ سبھا شروع کی، جس میں لوگوں کی شکایات سنی جاتی ہیں۔ […]
نئی دہلی:18 جنوری (پریس ریلیز)چاندنی چوک اسمبلی حلقہ سے کانگریس کے امیدوار اور باصلاحیت لیڈر مدت اگروال الیکشن میں کس طرح کامیاب ہوں اس کے لیے آج کانگریس کے سینئر لیڈران اور علاقے کے سرکردہ لوگوں نے ایک میٹنگ منعقد کی اور مدت اگروال کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے حکمت عملی تیار کی۔میٹنگ […]
نئی دہلی، 18 جنوری: دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بننے کے بعد کرائے کے مکانوں میں رہنے والے تمام لوگوں کو ماہانہ 200 یونٹ بجلی اور 20 ہزار لیٹر پانی مفت ملے گا۔ ہفتہ کو AAP کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے کرایہ داروں کو یہ ضمانت دی۔ انہوں نے کہا کہ عام […]
چنڈی گڑھ،18 جنوری،کھنوری بارڈر پر کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کی تامرگ بھوک ہڑتال مسلسل 54 دنوں سے جاری ہے۔ ڈلیوال کی حالت دن بہ دن خراب ہوتی جا رہی ہے اور ان کی صحت کو لے کر سبھی فکر مند ہیں۔ اس دوران ڈاکٹروں نے میڈیکل بلیٹن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ […]
نئی دہلی،18 جنوری ، انڈین نیشنل کانگریس نے حال ہی میں دہلی میں اپنے نئے ہیڈکوارٹر ‘اندرا بھون’ کا باضابطہ افتتاح کیا تھا، جس میں پارٹی نے سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ کانگریس کے خزانچی اجے ماکن، جنرل سیکریٹری برائے مواصلات جے رام رمیش اور میڈیا و تشہیر کے چیئرمین پون کھیڑا نے ہفتہ […]
ممبئی،18 جنوری ،مہاراشٹر میں مہایوتی حکومت بی جے پی، این سی پی اور شیوسینا کے اتحاد میں ضرور چل رہی ہے، لیکن تینوں پارٹیوں کے درمیان رسہ کشی کا ماحول جاری ہے۔ خاص طور سے مقامی بلدیاتی انتخابات کو لے کر مہایوتی میں موجود پھوٹ صاف دکھائی دے رہی ہے۔ آج این سی پی لیڈر […]
نئی دہلی، 18 جنوری ، وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں کے 230 سے زیادہ اضلاع کے 50,000 سے زیادہ دیہاتوں کے باشندگان کو ’سوامیتوا اسکیم‘ کے تحت 65 لاکھ سے زیادہ پراپرٹی کارڈ تقسیم کئے ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ان کی […]
نئی دہلی 17؍جنوری(پریس ریلیز) رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ سب سے زیادہ سعادت مند مسلمان وہ ہے جوفتنوںسے محفوظ رہے اور یہ ایک مسلمان کی خوبی اورلازمی صفت ہے کہ وہ سب کے لیے خیر خواہ ہوتا ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار فرمایا کہ دین […]