پچپیڑوا(بلرام پور)،25اگست (ایس ٹی بیورو) پچپڑوا کے جوڑی کوئیاں چوراہے پر واقع طالبات کا اقامتی دینی درسگار المعہدالعلمی للبنات جوڑی کوئیاں جماعت کا قدیم اور مشہور ادارہ ہے۔ یہاں تعلیم کے ساتھ تربیت پربھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ابتدائی درجات سے لے کر فضیلت تک کی تعلیم حاصل کرنے والی تمام بچیوں کے تعلیم کو […]
نئی دہلی،09اگست (ایجنسیاں): سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں منیش سسودیا کو ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے شرائط عائد کرتے ہوئے انہیں اپنا پاسپورٹ حوالے کرنے اور گواہوں کو متاثر نہ کرنے کی ہدایت کی۔ اب سسودیا 16 ماہ بعد جیل سے باہر آ سکتے ہیں۔سپریم کورٹ نے کہا کہ نچلی عدالت اور […]
نئی دہلی،16مارچ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے لوک سبھا انتخابات 2024 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ دہلی کے وگیان بھون میں دونوں الیکشن کمشنروں کی موجودگی میں چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور انتخابات سے متعلق اعداد و شمار اور دیگر ضروری معلومات فراہم کی۔پریس کانفرنس سے […]
ارشد ندیم مرکزی سرکار نے شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کا اعلان کرکے پھر سے ایک کھلبلی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔عام لوگوں کا خیال ہے کہ مرکزی حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے کچھ ایسی ہلچل پیدا کرتی رہتی ہے جس سے عام لوگوں کی توجہ بکھر جاتی ہے۔شہریت ترمیمی قانون بھی […]
سعودی عرب سے زاہدآزاد جھنڈانگری کی خصوصی رپورٹ جھنڈا نگر ،09 مارچ (سیاسی تقدیر بیور) شاہ فہد بن عبد العزيز رح نے عالم اسلام ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے 16/محرم الحرام 1403ھ بمطابق (1982ء) ميں سنگ بنياد رکھا اور 6/ صفر 1405ھ (1984ء) کو افتتاح کيا۔ :اہداف ومقاصد 1:عالم اسلام ميں رائج متواتر قرأتوں ميں […]
ارشد ندیم ملک میں ہرجگہ مہنگائی کی دہائی دی جارہی ہے ۔اپوزیشن جماعتیں مرکزی سرکار کی تمام اقتصادی پالیسیوں کے خلاف بیانات جاری کررہی ہیں اور حکومت کو بڑھتی مہنگائی کے لئے کوس رہی ہیں ۔حکومت کی طرف سے بار بار وضاحت پیش کی جاتی ہے اور اپوزیشن کی غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش […]
نئی دہلی،2مارچ (ایجنسیاں): مشرقی دہلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے سیاسی میدان چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے درخواست کی ہے کہ وہ اب صرف کرکٹ پر توجہ دینا چاہتے ہیں۔ خیال رہے کہ […]