نئی دہلی،2مارچ (ایجنسیاں): مشرقی دہلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے سیاسی میدان چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے درخواست کی ہے کہ وہ اب صرف کرکٹ پر توجہ دینا چاہتے ہیں۔ خیال رہے کہ […]
ممبئی،مہاراشٹر میں ایک بار پھر انتطامیہ کے ذریعہ بلڈوزر کا استعمال کر مبینہ ناجائز مزار کو منہدم کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ رات کی تاریکی میں ناسک منماڈ چاندواڑ شاہراہ پر بنے ناجائز مزار پر بلڈوزر ایکشن ہوا ہے۔ اس سے قبل میرا روڈ میں بھی ایک مزار […]
نئی دہلی،2مارچ (ایجنسیاں)گوتم گمبھیر کے سیاسی میدان کو خیرباد کہنے کے بعد ہزاری باغ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ جینت سنہا نے بھی پارٹی سے درخواست کی ہے کہ انہیں انتخابی ذمہ داریوں سے آزاد کیا جائے۔ انہوں نے پارٹی سربراہ جے پی نڈا کو اس بارے میں مطلع کیا […]
نئی دہلی،2مارچ (ایجنسیاں): کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتہ کے روز الزام عائد کیا کہ وزیراعظم مودی کی قیادت میں حکومت ‘میک اِن انڈیا’ کے خواب کو حقیقت بنانے میں ناکام رہی ہے۔ انہوں نے مینوفیکچرنگ سیکٹر سے متعلق کچھ اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بھی دعویٰ کیا کہ حکومت کی […]
سید پرویز قیصر ابوظہبی میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے واحد ٹسٹ میچ میں آئیر لینڈ نے چھ وکٹ سے جیت اپنے نام کی جو اس کی ٹسٹ کرکٹ میں پہلی جیت تھی۔ آئیرلینڈ نے آٹھویں ٹسٹ میچ میں پہلی جیت اپنے نام کی۔ اس ٹسٹ سے پہلے اس نے جو سات ٹسٹ میچ کھیلے […]