نئی دہلی، 16 جنوری: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے دہلی سمیت پورے ملک میں لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہنے پر بی جے پی پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب بی جے پی کی ڈبل انجن حکومت میں مشہور شخصیات محفوظ نہیں ہیں تو پھر ہم […]
نئی دہلی: 15 جنوری (سیاسی تقدیربیو رو) کرشنا نگر اسمبلی سے کانگریس کے امیدوار گرچرن سنگھ راجو نے آج نند نگر کے ایس ڈی ایم دفتر میں ڈھول بجا کر پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ گیتا کالونی میں اپنے انتخابی دفتر میں سکھمنی صاحب کا ورد اور دعا کرنے کے بعد ان کا قافلہ گیتا کالونی، […]
نئی دہلی، 15 جنوری: دہلی میں تعلیمی انقلاب کے باپ اور جنگ پورہ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار منیش سسودیا نے بدھ کو نامزدگی کا روڈ شو کیا۔ جنگ پورہ کے انگوری ماتا مندر سے قدیم شیو مندر تک ایک بہت بڑا ہجوم جمع ہوا۔ اس دوران حامیوں نے ‘کیجریوال دوبارہ لائیں گے’ انہوں […]
نئی دہلی، 15 جنوری: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے بدھ کو نئی دہلی اسمبلی سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ نامزدگی سے قبل وہ اپنے خاندان کے ساتھ والمیکی مندر اور قدیم ہنومان مندر پہنچے اور اپنا سر جھکا کر بھگوان سے آشیرواد مانگا۔ اس دوران انہوں نے دہلی کا […]
چنڈی گڑھ : 15 جنوری (سیاسی تقدیربیور و) ہریانہ میں غریبوں کو مکان بنانے کے لیے بی جے پی کی نایب سنگھ سینی حکومت پلاٹ دے گی ۔ جلد ہی یہ پلاٹ دئے جائیں گے۔نائب سنگھ سینی نے یہ بات کہی ہے اور بتایا ہے کہ تمام انتظامات کر لئے گئے ہیں ۔ خبروں کے […]
ممبئی،15 جنوری،وزیراعظم نریندر مودی نے آج یعنی 15 جنوری 2025 کو ممبئی میں انڈین نیوی ڈاک یارڈ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہندوستان کی سمندری طاقت کو مزید مستحکم کرنے کے لیے 3 جنگی جہازوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ ان جہازوں میں آئی این ایس سورت، آئی این ایس نیل گری اور […]
نئی دہلی، 15 جنوری ،کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کے روز پارٹی کے صدر دفتر کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ کانگریس کے سرکردہ رہنماؤں نے دیے جلائے اور پرچم لہراکر پارٹی کے نئے ہیڈکوارٹر اندرا بھون کے […]
ڈاکٹر بھیم رائو امبیڈکر جی کے آئین پر روزانہ نریندر مودی ،بی جے پی اور آر ایس ایس کے لوگ حملہ کرتے ہیں: راہل گاندھی محمد تشلیم نئی دہلی : 13جنوری (سیاسی تقدیربیور و )سیلم پور اسمبلی حلقہ سے جے بھیم جے سنویدھان کے عوامی جلسہ سے کانگریس نے آج دہلی اسمبلی انتخاب کا آغاز […]
چنڈی گڑھ، 13 جنوری(سیاسی تقدیربیور و) ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایب سنگھ سینی نے کہا کہ ریاستی حکومت سوامی وویکانند کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نوجوانوں کے خوابوں کو پورا کر رہی ہے۔ ہماری حکومت نے نوجوانوں کو میرٹ کی بنیاد پر نوکریاں فراہم کرنے کا کام کیا ہے۔ ریاستی حکومت کا مقصد یہ […]
سری نگر، 13 جنوری ،وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں 6.5 کلومیٹر طویل زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح کیا۔اس موقع پر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور سڑک، ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے مرکزی وزیر نتن گڈکرے بھی ان کے ہمراہ […]