ایک صدی قبل، وجے دشمی کے عظیم تہوار پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ یہ ہزاروں سالوں سے چلی آ رہی اس روایت کی بحالی تھی، جس میں قوم کا شعور وقتاً فوقتاً اپنے عہد کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے نئی نئی شکلوں میں جلوہ گر […]
بھارت کی سیاست میں نریندر مودی جی کا دور ایک نئے عہد کی شروعات ہے۔۲۰۱۴ سے اب تک کے گیارہ برسوں میں مودی جی نے صرف وعدے نہیں کئے بلکہ عملی اقدامات سے یہ ثابت کیا کہ “سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس اور سب کا پریاس” محض نعرہ نہیں بلکہ عمل […]
17 ستمبر کا دن، کئی وجوہات کی بنا پر تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ اس دن تمام کاریگر اور کارکن بڑے جوش وخروش کے ساتھ وشوکرما جینتی مناتے ہیں۔ اس دن حیدرآباد کو جابر نظام اور رضا کاروں سے آزاد کرایا گیا اور، ا?ج کے دن ہی ایک ایسے سماجی خدمتگار کا جنم ہوا […]
وقف ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش، بحث کا آغاز نئی دہلی: حکومت نے منگل کو لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پیش کر دیا، جس پر بحث کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس بل پر تفصیلی غور و خوض کے لیے حکومت نے 8 گھنٹے کا وقت مختص کیا ہے۔بل پیش کرتے ہوئے مرکزی […]
نئی دہلی: وقف ترمیمی بل 2024 آج لوک سبھا میں پیش کیا جا رہا ہے، جس پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان زبردست ٹکراؤ متوقع ہے۔ بل کے خلاف اپوزیشن سراپا احتجاج ہے، جبکہ این ڈی اے اس کی منظوری کے لیے پوری طرح مستعد ہے۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کالا کرتا […]
نئی دہلی 18 فروری(سیاسی تقدیر بیورو)گجرات تبدیلی مذہب مقدمہ میں گذشتہ تین سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید عالم دین ساجد بھائی پٹیل کی ضمانت سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ نے کل منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم کو طویل قید اور مقدمہ کی سماعت میں ہونے والی تاخیرکی بنیاد پر […]
لکھنؤ،18 فروری (ایجنسیاں)اتر پردیش اسمبلی میں آج اردو اور انگریزی کے مسئلے پر گرما گرم بحث دیکھنے کو ملی۔ اپوزیشن لیڈر ماتا پرساد پانڈے نے اسمبلی میں مطالبہ کیا کہ انگریزی کے بجائے اردو کو فلور لینگویج بنایا جائے۔ انہوں نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ انگریزی کو زبردستی مسلط کیا جا رہا ہے […]
نئی دہلی: 18 فروری (سیاسی تقدیربیورو) مرکزی اقلیتی وزیر کرن رجیجو نے آج جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اسپورٹس گراؤنڈ میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی طرف سے منعقدہ حج واک آتھون کا افتتاح کیا اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسرمظہر آصف کے ساتھ حج واک […]
نئی دہلی:یکم فروری (سیاسی تقدیربیور و)مغربی بنگال اُردو اکادمی کے وائس چیئرمین اورراجیہ سبھا کے رُکن محمد ندیم الحق نے آج راجدھانی کے بنگلہ بھون میں منعقدایک پریس میٹ میں بتایا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی دارالحکومت کے پرگتی میدان میں لگنے والے عالمی کتاب میلے میںمغربی بنگال اردوا کا دمی بڑے حوصلوںاور […]