Today: Tuesday, November, 13, 2018 Last Update: 10:30 pm ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

SPORTS NEWS   

کرسٹیانو رونالڈوفٹبالر آف دی ایئرایوار ڈسے سرفراز

 

زیورخ،13 جنوری(یواین آئی)پرتگال کے سرکردہ فٹبال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے روایتی حریف لیونل میسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مسلسل دوسرے سال بیلن ڈو اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔ریئل میڈرڈ کے سرکردہ فارورڈ کھلاڑی اپنا حریف ماننے والے میسی کے موازنے دوگنے ووٹ حاصل ہوئے ۔مجموعی طور پر انہیں تیسری مرتبہ فیفا کا بیلن ڈی اور اعزاز حاصل ہوا۔ اس معاملے میں لیونل میسی دوسرے اور جرمنی کے گول کیپر مینویل نویر تیسرے مقام پر رہے ۔رونالڈو نے مسلسل تیسری مرتبہ سرکردہ کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد کہا کہ وہ اپنی ٹیم ہی نہیں بلکہ دنیا عظیم کھلاڑی بننا چاہتے ہیں۔کولمبیا کے جیمس روڈ رگیز کو پسکاس اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔ جبکہ خاتون کھلاڑی ندائم کیسلر کو سال کی بہترین فٹبال کھلاڑی قرار دیا گیا۔
 

 

...


Advertisment

Advertisment