Today: Thursday, November, 22, 2018 Last Update: 02:04 am ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

SPORTS NEWS   

اڈوانی نے جیتا 12 واں خطاب

 

لیڈز ،30 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان کے سرکردہ کھلاڑی پنکج آڈوانی نے انگلینڈ کے رابرٹ ہال کو فائنل مقابلے میں 1928۔893 کے اسکور سے شکست دے کر آئی بی ایس ایف عالمی بلیرڈس چیمپئن شپ کا خطاب اپنے نام کر لیا ہے۔ 29 سالہ بنگلور کےآڈوانی نے گزشتہ ہفتے پوائنٹ فارمیٹ کی بنیاد پر جیت درج کی تھی۔آڈوانی نے پہلے 746۔485 سے میچ میں سبقت بنائی تھی۔ وہ اس طرح دونوں پوائنٹ اور ٹائم فارمیٹ میں تین بار خطاب جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس سے پہلے انہوں نے 2005 اور 2008 میں ڈبل خطاب جیتا تھا۔ آڈوانی کا یہ سیزن بہترین رہا ہے اور انہوں نے ورلڈ 6 ریڈ چیمپئن شپ اور ورلڈ ٹیم بلیرڈس چیمپئن شپ میں بھی خطاب جیتے۔ اسی کے ساتھ انہوں نے 10 عالمی خطاب جیتنے کی کامیابی حاصل کر لی ہے۔

...


Advertisment

Advertisment