Today: Thursday, November, 15, 2018 Last Update: 03:10 am ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

SPORTS NEWS   

ہند۔پاک کرکٹ رشتوں کی بحالی کا امکان

 

کولکتہ، 18 مارچ (یو این آئی) ہندستان اور پاکستان کے کرکٹ بورڈوں نے اس سال دسمبر میں باہمی کرکٹ رشتوں کی بحالی کے لئے ایک معاہدہ کیا ہے ۔ یہ اطلاع ہندستان میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے یہاں دی۔یہ اعلان کل کیا گیا۔تقریباً ایک ہفتے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے نو منتخب سکریٹری انوراگ ٹھاکر سے ملاقات کی تھی۔ مسٹر باسط نے بتایا کہ ہندستان اور پاکستان کی ٹیمیں اس سال دسمبر میں باہمی سیریز کھیلیں گی۔ ہم اسکے لئے بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ہم اس کے لئے بھرپور کوشش کررہے ہیں۔سیریز کا انعقاد طویل وقفہ بعد ہونے جارہا ہے ۔ باسط نے مزید بتایا کہ سیریز ہندستان یا متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی اس کی تفصیلات طے کی جارہی ہیں۔

 

...


Advertisment

Advertisment