Today: Sunday, September, 24, 2017 Last Update: 05:22 am ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

Life Style   

   پاکستان مزید خبریں  آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا وقت آنے پر عسکری حکام کی تقرریوں سے متعلق ناموں کا اعلان کر

سلمان بشیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہوسکتے ہیں۔
بھارتی شہر حیدر آباد میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بار کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان ،بھارت کے ساتھ بہترتعلقات کا خواہاں ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ہوسکتی ہے، انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو اعتماد سازی کی بحالی کے لئے اقدامات اٹھانےکی ضرورت ہے۔
سلمان بشیر کا کہنا تھا کہ ان کا ملک انسداد دہشت گردی میں عالمی طور پر بامقصد تعاون کررہا ہے، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے نیو یارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم کو دیہاتی عورت سے تشبیہہ نہیں دی اس قسم کے بیان میں کوئی حقیقت نہیں۔کانات ظاہر کیے گئے تھے۔
 
...

Advertisment

Advertisment