Today: Monday, September, 24, 2018 Last Update: 11:13 pm ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

LATEST NEWS   

شاہین باغ میں ایڈوکیٹ شاہد علی کے ہاتھوںنےو پرفےکٹ فےشن آرٹ کا افتتاح

 
نئی دہلی، 13دسمبر (ایس ٹی بیورو) جامعہ نگرکے شاہین باغ علاقے میں آج نےوپرفےکٹ فےشن آرٹ شاپ کا افتتاح ےو نائےٹےڈ مسلمس فرنٹ قومی صدر اور معروف سماجی کارکن ایڈوکیٹ شاہد علی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔آج فراز اسپتال کے نزد ڈی بلاک میں نےوپرفےکٹ فےشن آرٹ کا افتتاح شاہد علی نے فیتہ کاٹ کر کیا۔ اس موقع پر شاہد علی نے کہاکہ بھائی اطےع اللہ اپنی محنتوں اور کوششوں کی وجہ سے اس مقام پر ہےں، انھوں نے اس مقام کو حاصل کرنے کےلئے کافی محنت کی ہے۔ اللہ ان کی محنت کو قبول فرمائے اور ان کی روزی مےں برکت عطا کرے ۔اس موقع پر سےاسی وسماجی لےڈران کے بےچ ملک کی موجودہ صورتحال پر گرما گرم بحث بھی ہوئی اور سب نے موجودہ صورت حال کا جائزہ پےش کرتے ہوئے اظہار افسوس بھی کےااور سب اےک ساتھ مل کر کوئی مثبت قدم اٹھائے جانے پر اتفاق بھی ہوا ۔ اس موقع پرانظارالحق عرف گڈو،انڈےن نےشنل لےگ دہلی سکرےٹری مزمل حسےن،انور شاداد،وسےم اےڈوکےٹ،مصلح الدےن ، وکےل جوہری ،شمس الدےن،نجےب عالم ارو شارب علی کے علاوہ دےگر لوگوں نے شرکت کی ۔ اس موقع پر اطیع اللہ نے تمام حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ یہ میرے دوستوں کی دعاﺅں کا نتیجہ ہے کہ میں آج اس مقام پر ہوں۔ انہوں نے کہاکہ میں انشاءاللہ پوری ایمانداری سے اپنے کام کو آگے بڑھانے کی کوشش کروں گا۔ 
 
...


Advertisment

Advertisment