Today: Friday, September, 21, 2018 Last Update: 09:26 am ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

LATEST NEWS   

اردو کو سرکاری ا سکولوں مےں لازمی مضمون بناےا جائے:فرقان انصاری

نئی دہلی، 7 دسمبر(پریس ریلیز) پرواز ےوتھ فاونڈےشن نے اپنے چےئرمےن اور سماجی کارکن فرقان انصاری کی اگوائی مےں ےہاں خورےجی خاص مےں اردو اےوارڈ تقرےب منعقد کی۔ کرشنا نگر اسمبلی حلقہ کے سرکاری اسکولوں مےں پڑھنے والے تقرےباً 300 طلباءنے تقرےب مےں حصہ لےا۔ اس موقع پر گھونڈلی وارڈ کی کانگرےسی مےونسپل کونسلر عشرت جہاں،کرشنا نگر اسمبلی حلقہ سے عام آدمی پارٹی کے ممبر اسمبلی اےس کے بگا اور دلی اسٹےٹ حج کمےٹی کے چےئرمےن ڈاکٹر پروےز مےاں بھی خاص طور سے موجود تھے۔فرقان انصاری نے اس موقع پر کہا کہ پرواز ےوتھ فاونڈےشن کا مقصد مسلم سماج کو زےادہ سے زےادہ اردو تعلےم کے تئےں بےدارکرنا ہے تاکہ مسلم سماج مےں اردو کا وجود قائم رہ سکےں اور زےادہ سے زےادہ مسلم بچوں کے اندر اردو پڑھنے لکھنے کا جذبہ اور شوق پےدا ہوسکے۔ انہوں نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دلی کے سےکڑوں سرکاری اسکولوں مےں 11 وےں اور 12 وےں کلاس مےں اردو نصاب مےں شامل ہی نہےں ہے جس کی وجہ سے اردو پڑھنے والے بچے اردو سے محروم رہ جاتے ہےں۔انہوں نے مزےد بتاےا کہ پرواز ےوتھ فاونڈےشن دلی کے سرکاری اسکولوں مےں اردو کی بگڑتی حالت کو سدھارنے کےلئے کوشاں ہے اور اس مہم مےں سرگرمی کے ساتھ کام کررہا ہے۔ انہوں نے سرکار سے مطالبہ کےا کہ اگر اردو زبان و فروغ دےنا ہے تو 11 وےں اور 12 وےں کلاس مےں اردو کو نصاب مےں لازمی قرار دےا جانا چاہئے۔

 
...


Advertisment

Advertisment