Today: Wednesday, September, 19, 2018 Last Update: 10:43 pm ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

LATEST NEWS   

وزیراعظم نے آئندہ’من کی بات‘کے لئے تجاویز طلب کیں

وزیراعظم نے آئندہ’من کی بات‘کے لئے تجاویز طلب کیں

نئی دہلی، 22نومبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندرمودی نے ماہانہ ریڈیو پروگرام ‘ من کی بات’ کے لئے عوام سے تجاویز طلب کی ہیں ۔ یہ پروگرام اس مہینے 29نومبر کو نشر ہوگا۔انہوں نے کہاکہ آپ لوگ 29نومبر کو نشر ہونے والے من کی بات پروگرام کے لئے اپنی تجاویز اور خیالات کے اشتراک کےلئے https.//mygov.in/group-issue/inputs-pr ime-ministers-man-ki-baat-29th-november-2015پرلاگ ان کر سکتے ہیں یا پھر 180030007800نمبر ڈائل کرکے اپنے پیغامات ریکارڈ کرا سکتے ہیں۔
 
...


Advertisment

Advertisment