Today: Wednesday, November, 21, 2018 Last Update: 05:47 pm ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

LATEST NEWS   

وکھلا ممبر اسمبلی امانت اللہ خان پر حملہ کی چو طرفہ مذمت

نئی دہلی 22 نومبر:وشو ہندو پرےشد کے لےڈر اشوک سنگھل کو خراج عقےدت پےش کرنے کی تجوےز کے خلاف احتجاج کرنے پر اسمبلی مےں امانت اللہ خان دہشت قرار دےئے جانے کے بعداورا س کے اوکھلا علاقہ کے ہولی فےملی اسپتال مےں نامعلوم افراد کے ذرےعے حملہ کی چو طرفہ مذمت کی جارہی ہے ۔حملہ کی سخت الفاظ مےں مذمت کرتے ہوئے صدراوکھلا ےوتھ ونگ عام آدمی پارٹی ضےاءچودھری نے کہاکہ ہم امانت اللہ خان کیطرف سے اشوک سنگھل کو خراج عقےدت پےش نہ کرنے کی تجوےز کی ستائش کرتے ہےں اور ان پر ہوئے حملے کی سخت الفاظ مےں مذمت کرتے ہےں اور ہمارا پولس سے مطالبہ ہےکہ جلد از جلد حملہ آور کو گرفتا ر کےا جائے اور اس معاملے کی تفتےش ہو تاکہ ےہ پتہ چل سکے کہ اس مےں کس کا ہاتھ ہے ۔نوجوان لےڈر عام آدمی پارٹی محمود احمد جانکاری دےتے ہوئے کہاکہ حملہ امانت اللہ خان کا پاﺅں زخمی ہواہے لےکن خطرے کوئی بات نہےں حالت مستحکم ہے انھوں نے مزےد کہاکہ ےہ حملہ اےک سوچی سمجھی سازش کا نتےجہ ہے کہ ان کی آواز کو دباےا جاسکے ہم ےہ مطالبہ کرتے ہےں کہ حملہ آور کو پولس فورا گرفتار کرے ۔عام آدمی پارٹی ےوتھ لےڈر شارق حسےن نے کہاکہ وشو ہندو پرےشد لےڈر اشوک سنگھل کو خراج عقےدت پےش کرنے کی تجوےز کے خلاف احتجاج کرنے پر جہاں کچھ لےڈران انھےں دہشت گرد کہ دےا وہےں دوسری جانب ان پر حملہ اےک سےاسی سازش کا نتےجہ لگتاہے اس حملہ کا تعلق اسمبلی کے احتجاج سے ضرور ہے اس لئے دہلی پولس کو چاہئے کہ حملہ کرنے والے کو گرفتار کرے اور سخت سے سخت کارروائی کرے ۔رےزےڈےنٹ وےلفےئر سوسائٹی گھونڈہ کے صدر اور عام آدمی پارٹی لےڈر حاجی مہر دےن رنگرےز نے حملہ کی سخت الفاظ مےں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس حملے کامقصد صرف اور صرف مسلمانوں کی اٹھتی ہوئی آواز کو دباناہے اور مسلم لےڈران مےں خوف و دہشت پےدا کر ناہے تاکہ آئندہ کوئی بھی مسلم لےڈر مسلمانوں کے حقوق اور ظلم و زےادتی کے خلاف آواز بلند نہ کر سکے ۔
 
...


Advertisment

Advertisment