Today: Friday, September, 21, 2018 Last Update: 09:22 am ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

LATEST NEWS   

اےران کلچرہاو¿س مےں مسابقہ¿ حفظ وقرا¿ت قرآن کریم

نئی دہلی (پرےس رےلےز)سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی اےران کلچرہاو¿س نئی دہلی کے زےر اہتمام عےد مےلاد النبی اور ہفتہ¿ وحدت مسلمےن کے مبارک موقع پرسہ روزہ کل ہند مسابقہ¿ حفظ وقرا¿ت قرآن کرےم کا انعقاد کےا جارہا ہے۔جس مےں شرکت کے لئے فارم بھر نے کا عمل شروع ہوگےا ہے۔ جس کی آخری تارےخ۰۲ نومبر۵۱۰۲ئ ہے۔ مسابقہ۶۲ تا۸۲ دسمبر۵۱۰۲ءایران کلچرہاو¿س نئی دہلی مےں منعقد ہوگا انشاءاللہ۔علم قرا¿ت یعنی فن تجوےد کی ترقی وتروےج کے لئے لوگوں مےں قرآن کرےم کی صحےح تلاوت کا شوق پےداکرنے کی غرض سے اےران کلچرہاو¿س گزشتہ پندرہ سالوں سے مسابقہ¿ حفظ وقرا¿ت قرآن کرےم کا انعقاد کرتا آرہا ہے۔ جس مےں ملک کی مختلف رےاستوں کے حفاظ وقراءشرکت کرتے رہے ہےں۔ پرےس رےلےز مےں کہا گےا ہے کہ اس سہ روزہ کل ہند مسابقہ مےں کامےاب ہونے والے طلبہ کو نقد انعام کے ساتھ ساتھ دےگر انعامات اور توصےفی اسناد بھی عطا کی جاتی ہےں اور اوّل پوزےش حاصل کرنے والے حضرات کو اےران مےں منعقد ہونے والے بےن الاقوامی مسابقہ مےں شرکت کے لئے بھی بھےجا جاتاہے۔ جس مےں ہر مسلک ومکاتب فکر کے طلبہ واساتذہ شرکت فرماتے ہےں۔مسابقہ مےں شرکت کےلئے فارم ہماری وےب سائٹ www.newdelhi.icro.irپر بھی دستےاب ہے۔ شرکت کنندگان اےران کلچرہاو¿س کے ای مےل ichdelhi@gmail.comپرمیل کرسکتے ہےں۔اس مسابقہ کا مقصد ہے طلبہ میں زندگی کے تمام امور مےں قرآنی تعلےمات پر عمل کی ترغےب دےنے، قرآن کرےم کی صحےح تلاوت حفظ وتجوےد اور اس کے معانی وتفسےر مےں دلچسپی پےداکرنا ہے تاکہ امت مسلمہ اس کتاب مقدس سے وابستہ ہوکر دنےا وآخرت کی سعادت سے ہمکنار ہوکر دنےا کو انسانےت نےز امن وآشتی کا پےغام سنائےں۔ نئی نسل کے حفاظ وقراءکی حوصلہ افزائی اور مدارس اسلامےہ مےں فن تجوےد کو فروغ دےنے مےں پےش پےش رہےں ۔ نسل نو مےں فن تجوےد کی دلچسپی کی خاطرنیز اس موضوع کی اہمیت وافادیت سے متعلق اس طرح کے مسابقات کا انعقاد کرکے قرآنی تعلےمات کو عام کرنے اور اس کے تلفظ اور مخارج سے تلاوت کو عام کرناہے ۔ مسابقہ مےں شرکت کے خواہشمند حضرات مزید معلومات کے لئے اےران کلچرہاو¿س ۸۱۔تلک مارگ نئی دہلی رابطہ کرسکتے ہےں۔
 
...


Advertisment

Advertisment