Today: Wednesday, September, 26, 2018 Last Update: 10:00 am ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

LATEST NEWS   

وزیراعلیٰ نے وارانسی میں ہند۔نیپال بس سروس کے تحت ایک بس کو ہری جھنڈی دکھائی

 

وارانسی، 4مارچ (یو این آئی) اترپردیش کے وزیراعلی اکھلیش یادو نے آجانڈو۔نیپال میتری بس سروس’ کا افتتاح کرنے کے بعد کہا کہ یہ بس سروس ہمارے روابط کو مزید مضبوط بنائے گی اور اس سے دونوں ملکوں میں خوشحالی آئے گی۔مسٹر یادو نے یہاں کہا کہ ‘سماج وادی پارٹی (ایس پی) ہمسایہ ممالک کے درمیان اچھے تعلقات رکھنے میں یقین رکھتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس بس سروس کا آغاز ایک تاریخی قدم ہے جس سے دونوں ملکوں کے مابین تجارتی تعلقات یقینی طور پر بہتر ہوں گے ۔مسٹر یادو نے یہاں ہند۔نیپال بس سروس کے تحت ایک بس اور ‘لوہیا گرامین بس سروس’ کے تحت 10 کسان اسپیشل بسوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔

...


Advertisment

Advertisment