Today: Wednesday, November, 14, 2018 Last Update: 01:31 am ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

LATEST NEWS   

شارداچٹ فنڈ معاملہ

 

ممتا حکومت کو سپریم کورٹ سے جھٹکا
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے شاردا چٹ فنڈ گھپلہ اور دیگر پونجی بچت اسکیموں کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ذریعہ کی جانے والی تفتیش کی نگرانی سے متعلق مغربی بنگال حکومت اور ترنمول کانگریس کی عرضی آج خارج کردی۔جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی صدارت والی ڈویزن بنچ نے کہاکہ ایسی کوئی شکایت نہیں ہے کہ سی بی آئی صحیح طریقے سے جانچ نہیں کررہی ہے ۔ اس لئے عرضی کی سماعت کا کوئی مطلب نہیں ہے جس کے بعد عدالت نے عرضی خارج کردی۔
 

 

...


Advertisment

Advertisment