Today: Wednesday, November, 21, 2018 Last Update: 05:10 am ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

LATEST NEWS   

اخوان المسلمین کے 183ممبران کو پھانسی کی سزا کا اعلان


قاہرہ،02فروری(رائٹر)مصر کی ایک عدالت نے آج ممنوعہ تنظیم اخوان المسلمین کے 183حامیوں کو پولس افسران کے قتل کے الزام میں پھانسی کی سزا سنائی ۔اخوان المسلمین کے حامیوں کو پھانسی کی سزا اس کے شدت پسندانہ مہم کی وجہ سے دی گئی ہے ۔ان کے خلاف کر داسہ قصبے میں 2013میں 16پولس اہلکاروں کے قتل میں اہم رول ادا کرنے کا الزام تھا۔یہ قتل اسلام پسند صدر محمد مرسیکو معزول کئے جانے کے بعد شروع ہوئے احتجاج کے دوران کئے گئے تھے ۔

 

 

...


Advertisment

Advertisment