Today: Sunday, September, 23, 2018 Last Update: 06:25 pm ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

BUSINESS NEWS   

غیر رعایتی رسوئی گیس سلینڈر 113 روپے سستا

غیر رعایتی رسوئی گیس سلینڈر 113 روپے سستا

 

نئی دہلی:بین الاقوامی بازار میں خال تیل کی قیمت میں مسلسل گراوٹ جاری رہنے کے سبب بغیر سبسڈی والے رسوئی گیس سلینڈر کی قیمت 113 روپے فی سلینڈر کم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو آج سے نافذ ہوگئی ہے۔ تیل کمپنیوں کے مطابق بغیر سبسڈی والے رسوئی گیس سلینڈر کی قیمتوں میں لگاتار پانچویں بار تخفیف کی گئی ہے اور یہ تین سال کی نچلی سطح پر آگئی ہے۔ سستا ہونے کے بعد دہلی میں 142 کلوگرام کے بغیر سبسڈی والے رسوئی گیس سلینڈر کی قیمت 752 روپے ہوگئی ہے۔ پہلے یہ 865 روپے تھی۔ رسوئی گیس سلینڈر کی قیمت میں پانچ مرتبہ تخفیف کرنے کی وجہ سے اب تک 17050 روپے فی سلینڈر کی کمی ہوچکی ہے۔

...


Advertisment

Advertisment