Today: Friday, September, 21, 2018 Last Update: 09:24 am ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

BUSINESS NEWS   

خام تیل کی قیمت میں اضافہ

خام تیل کی قیمت میں اضافہ

 

نئی دہلی،11 نومبر(یو این آئی)پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی) کے ذریعہ کمپیوٹر پر شائع کئے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق ہندوستان میں دس نومبر 2014 کو خام تیل کی بین الاقوامی قیمت بڑھ کر8129 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز سات نومبر 2014 کو اس سے کم یعنی 8078 امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔ہندوستانی روپے میں بھی خام تیل کی بین الاقوامی قیمت میں اضافہ درج ہوا ہے ۔دس نومبر 2014 کو خام تیل کی قیمت بڑھ کر 499527 روپے فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز سات نومبر 2014 کو 496959 روپے فی بیرل تھی۔دوسری طرف امریکی ڈالر کے مقابلے ہندوستانی روپے کی مالیت میں بھی اضافہ درج ہوا ہے ۔دس نومبر 2014 کو روپیہ ۔ڈالر شرح مبادلہ 6145روپے فی ڈالر ہوگئی جبکہ پچھلے کاروباری روز یعنی سات نومبر 2014 کو روپیہ ۔ڈالر شرح مبادلہ 6152 روپے فی ڈالر تھی۔

...


Advertisment

Advertisment