Today: Monday, November, 20, 2017 Last Update: 12:54 am ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

BUSINESS NEWS   

خام تیل کی قیمت میں اضافہ

خام تیل کی قیمت میں اضافہ

نئی دہلی،25؍مارچ(یوا ین آئی)پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی) کے ذریعہ کمپیوٹر پرشائع کئے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق ہندوستان میں 24 مارچ 2015 کو خام تیل کی بین الاقوامی قیمت بڑھ کر 53.66 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز یعنی 23 مارچ 2015 کو اس سے کم یعنی 52.83 ڈالرفی بیرل تھی۔ہندوستانی روپے میں بھی خام تیل کی قیمت میں اضافہ درج کیا گیا ہے ۔ 24 مارچ 2015 کو خام تیل کی قیمت بڑھکر 3337.65 روپے فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز 23 مارچ 2015 کو اس سے کم یعنی3290.78 روپے فی بیرل تھی۔روپئے میں قدرے مضبوطی آئی ہے اور یہ 24مارچ 2015کو فی امریکی ڈالر 62.20 روپئے پر بند ہوا جبکہ 23مارچ 2015 کو یہ فی امریکی ڈالر 62.29 روپئے پر بند ہواتھا۔

...


Advertisment

Advertisment