Today: Wednesday, November, 21, 2018 Last Update: 03:25 am ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

BUSINESS NEWS   

آئندہ مالی سال میں ہندوستان کی ترقی کی شرح7.5فیصد ہوگی:آئی ایم ایف


واشنگٹن:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ ہندوستانی معیشت بہتری کی راہ پر ہے اور مالی سال 16۔2015 میں اس میں 5ء7 فیصد کی شرح سے ترقی ہونے کی امید ہے ۔ہندوستان میں آئی ایم ا یف کے مشن چیف پال کمیشن نے کہا کہ ہندوستانی معیشت سدھارکی راہ پر ہے ۔ اس میں مثبت پالیسیوں کی وجہ سے اعتماد کی بحالی اور خام قبل کی قیمتوں سے مدد ملی ہے ۔خیال رہے کہ بجٹ میں حکومت نے آئندہ مالی سال میں ترقی کی شرح 5ء8 فیصد رہنے کی امید ظاہر کی تھی۔

...


Advertisment

Advertisment