Today: Friday, September, 21, 2018 Last Update: 10:22 am ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

BUSINESS NEWS   

خام تیل کی قیمت میں کمی

 

نئی دہلی ، 13 اکتوبر (یو این آئی)پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی)کے ذریعہ کمپیوٹر پر شائع کئے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق دس اکتوبر 2014کو ہندوستان میں خام تیل کی قیمت کم ہوکر 8823امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی جب کہ پچھلے کاروباری روز یعنی نو اکتوبر 2014کو یہ قیمت 9050ڈالر فی بیرل تھی۔ ہندوستانی روپے میں بھی خام تیل کی قیمت میں کمی درج ہوئی ہے۔دس اکتوبر 2014کو خام تیل کی قیمت کم ہوکر 639615روپے فی بیرل ہوگئی جبکہ پچھلے کاروباری روز یعنی نو اکتوبر 2014کو یہ قیمت 552412روپے فی بیرل تھی۔ دس اکتوبر 2014کوروپیہ ڈالرشرح مبادلہ 6116روپے فی ڈالر ہوگئی جبکہ پچھلے کاروباری روزیعنی نو اکتوبر 2014کو یہ شرح 6104روپے فی ڈالر تھی۔

...


Advertisment

Advertisment