Today: Wednesday, September, 20, 2017 Last Update: 04:46 pm ET

  • Contact US
  • Contact For Advertisment
  • Tarrif
  • Back Issue

   

اداکاروں کے درمیان مقابلہ اچھی بات:کٹرینہ کیف

اداکاروں کے درمیان مقابلہ اچھی بات:کٹرینہ کیف

 

 

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف کا کہنا ہے کہ اداکاروں کے درمیان مقابلہ ہونا اچھی بات ہے۔ اس وقت بالی ووڈ میں دیپکا پڈوکون اور کٹرینہ کیف دونوں ہی اداکاراؤں کی فلمیں شائقین کو پسند آرہی ہیں۔ دپیکا پڈوکون کی اس برس ریس۔ 2 ، یہ جوانی ہے دیوانی ،چنئی ایکسپریس اور رام لیلا جیسی سپر ہٹ فلمیں ریلیز ہوئی ہیں اور انہیں کٹرینہ کیف کی قریبی حریف اور نمبر ون اداکارہ کے طور پر شمار کیا جا رہا ہے ۔ کترینہ کیف نے کہا “ میرا کیریئر جس طرف آگے بڑھ رہا ہے اس سے میں بہت خوش ہوں ۔ خدا نے مجھے وہ سب کچھ عطا کیا ہے جو میں نے ان سے مانگا ہے ۔

...


Advertisment

Advertisment